اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز(shugar mill) سیل کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے مطابق اٹھایا گیا ہے،ہائی رسک سیکٹرز میں سیلز ٹیکس قوانین …