ضلع جہلم میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز، 15 بسیں تین روٹس پر روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلع جہلم میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیرمملکت بلال اظہرکیانی، صوبائی وزیربلال اکبراورخواجہ سلمان رفیق نے شرکت کی اس موقع پروزرائے مملکت اورصوبائی وزرا نے جادہ کے مقام سے الیکٹرک بس میں سوارہوکرروٹ کا معائنہ …