محسن نقوی پر تنقید بڑھتے ہی شہباز شریف کے تبدیل ہونےکا پرپیگنڈا ہوجاتا ہے
https://twitter.com/x/status/2005537703774105847 ہم نے محسوس کیا ہے کہ جیسے ہی محسن نقوی پر تنقید بڑھتی ہے تو پھر شہباز شریف کے تبدیل ہونے یا ناکام ہونے کا پراپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ مزے کی بات ہے دونوں کام کرنے والے ایک ہی طرح کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔