سرفراز احمد کی مقبول ترین کپتانی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے؟ کپتان نے راز فاش کردیا

پاکستان کے چند مقبول ترین کپتانوں میں سے ایک سرفراز احمد نے اپنی کپتانی کی مقبولیت میں بھارتی ٹیم کے کردار سے پردہ اٹھا دیا۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد بطور مہمان کرکٹ فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں میزبان فواد عالم نے ان سے سوال پوچھا کہ میں نے […]