حماس کو مکمل طور پر غیرمسلح ہونا چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی جاری رہنی چاہیے اور حماس کو مکمل طور پر غیرمسلح ہونا چاہیے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نیتن یاہو سے غزہ میں بین الاقوامی فورس میں ترکی کے کردار پر بات کروں […]