پاکستانی قوم متحد، موقع ملنے پر فیصلہ سنائے گی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز)سیکرٹری جنرل تحریک انصاف پاکستان ( پی ٹی آئی ) سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں تین دن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ رہا اور ایک عینی شاہد ہوں اس دورے نے یہ ثابت کیا کہ جوپاکستان کی عوام کا جوش وجذبہ اور فیصلہ ہے وہ بدستور اسی طرح قائم ہے […]