متحدہ عرب امارات : نئے سال کے پہلے دن عام تعطیل اور تقاریب کا اعلان

دبئی : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کی  بامعاوضہ چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے، ملک بھر میں تقریبات کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی وفاقی اتھارٹی نے 2026 کے نئے سال کے موقع […]