وٹامن سی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال جلد کیلئے کریمز سے زیادہ مؤثر ہے: نئی تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن سی کا غذا کے ذریعے استعمال کرنا جِلد کی صحت کےلیے بیرونی کریمز، لوشنز اور سیرمز کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے جرنل آف انویسٹی گیٹو ڈرماٹولوجی میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیق میں 24 …