اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین صحت کے مطابق روزانہ سونف کا پانی پینا صحت کے لیے کافی مفید ہوتا ہے۔ اسے سونف کے بیجوں کو چند گھنٹوں یا رات بھر پانی میں بھگو کر تیار کیا جاتا ہے، آہستہ آہستہ یہ روایتی گھریلو نسخہ اب غذائیت کے نقطۂ نظر سے بھی خاصی توجہ حاصل کر رہا …