کراچی : سموسے فروخت کرنے والی خاتون کی بیٹی سے سفاک درندے کی زیادتی

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں سموسے کا ٹھیلا لگانے والی خاتون کی 8 سالہ بیٹی سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان بازار پولیس نے حلیم کا ٹھیلا لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، خاتون آسیہ […]