منامہ : حکومت بحرین نے قدرتی گیس اور گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں آئندہ تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق بحرین کی حکومت نے کمپنیوں اور فیکٹریوں کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 2015 میں کیے گئے سابقہ فیصلوں کے ازسرِ نو […]