بھارت میں تعصب کا زہر : سالگرہ تقریب بھی مسلمانوں کا جرم بن گئی

لکھنؤ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور انتہا پسندانہ کارروائیوں کا سلسلہ ایک بار پھر سامنے آگیا، جہاں ایک سالگرہ کی سادہ تقریب بھی ہندو انتہا پسند تنظیموں کو برداشت نہ ہو سکی۔ مسلمان دوستوں کو دعوت دینے پر ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے کیفے پر دھاوا بول دیا، […]