اینِسکلن : شمالی آئرلینڈ کے علاقے فرمینا میں ایک پیراگلائیڈر لگژری ہوٹل کی چھت سے ٹکرا کر بلندی سے گر پڑا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے صارفین کے دل دہلا دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص فضا میں پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے لوف ایرن گالف […]