کھیلوں کے حوالے سے سال 2025 پاکستان کے لیے یادگار رہے گا، اس سال پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کامیابیاں حاصل کرکے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ کرکٹ کے بلے باز ہوں یا ایتھلیٹکس اور اسکواش کے چمکتے ستارے، ان سب کھلاڑیوں نے نہ صرف میدان میں خود کو منوایا بلکہ قوم کا سر بھی […]