پی آئی اے کی نجکاری سے پہلے فیلڈ مارشل سے دو ملاقاتیں ہوئیں، فیلڈ مارشل نے کہا کہ پی آئی اے میں بیرون ممالک کی کمپنیاں دلچسپی رکھتیں ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں یہ قومی اثاثہ ملک میں ہی رہے:۔ عارف حبیب https://twitter.com/x/status/2005673679955575178 پی آئی اے کے ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا بلکہ روزگار میں اضافہ ہوگا، پی آئی اے کے لوگ باصلاحیت اور تجربہ کار ہیں، پی آئی اے کو انہی لوگوں نے دنیا کی دوسری بہترین ایئر لائن بنایا تھا اور دیگر ایئرلائنز کو بنانےمیں کامیاب کردار ادا کیا تھا، عارف حبیب... Read more