"ایک الیکشن پٹیشن ہے کل میں نے انکے (ن لیگ کے) یورپ جانا ہے بس یہ اتنا بتا دیں ویزہ تو نہیں لینا پڑے گا؟ دوسرے صوبے سے مہمان آرہے ہیں اور عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ اسلحہ اور منشیات لانے کی اجازت نہیں ہے، آپ صوبائیت پر اتر آئے ہیں، آپ کیا ملک توڑنا چاپتے ہیں؟ سی ایم صاحبہ سندھ والوں کو کہتی ہیں کہ اگر پنجاب کی طرف انگلی اٹھائی تو انگلی توڑدوں گی"۔شفقت اعوان https://twitter.com/x/status/2005677166479265915