سینیٹر افنان اللہ اور شفیع اللہ جان میں تلخ کلامی ، افنان اللہ نے کہا کہ سہیل آفریدی پر منشیات فروشی کا الزام ہے ، جس پر شفیع اللہ جان نے کہا کہ پھر میں بتاؤں کہ مریم نواز پر کیا الزام ہے ؟ اس کے بعد صورتحال تلخ ہو گئی شفیع اللہ جان نے ملک احمد خان کو بھی شریف خاندان کا ذاتی ملازم قرار دے دیا اور بتایا کہ جب سہیل آفریدی پنجاب سے واپس آ رہے تھے تو بھی ریسٹ ایریاز کو بند کیا گیا https://twitter.com/x/status/2005710470347645198 مینا خان نے جو الفاظ استعمال کئے وہ بھی مہذب معاشروں میں نہیں ہوتا ! محمد... Read more