ہم نے آئینی ترامیم کے ذریعے ووٹ کو عزت دی، پرویز رشید

"ن لیگ نے ایک نعرہ لگایا تھا کہ ووٹ کو عزت دو، کیا آپ اس نعرے پر اب بھی قائم ہیں؟"۔ صحافی۔۔"بالکل ہم قائم ہیں، ہم نے ووٹ کو عزت لیکر دی ہے، اب قوانین پارلیمنٹ میں بن رہے ہیں۔ یہ ووٹ کی عزت ہے کہ آئینی ترامیم ووٹ کی عزت کے ذریعے پارلیمنٹ میں کی جاتی ہیں۔ اب دھونس، دھاندلی، چور دروازوں سے کام نہیں کئے جاتے"- سینیٹر پرویز رشید https://twitter.com/x/status/2005707456194961893 ​