"ہماری فیڈریشن (پاکستان سکوائش فیڈریشن) وہ لوگ چلارہے ہیں جنہوں نے کبھی ریکٹ نہ پکڑا ہو، اسی وجہ سے ہم ناکام ہیں۔ اسکواش کی فیڈریشن چلانا ونگ کمانڈر یا اسکواڈرن لیڈر کا کام نہیں، ان لوگوں کو لانا چاہئے جو اس کام کو سمجھتے ہوں، جو پروفیشنل ہوں اور جو Accountable بھی ہوں، میرے جیسا بندہ بن جائے تو 10 لوگ مجھے گرانے آجائیں گے"- جہانگیر خان https://twitter.com/x/status/2005682454720590238