عمران خان 2039 تک جیل میں ہے:حذیفہ رحمان

حذیفہ رحمن: امپیکٹ کے چکروں میں پرلے کو پہلے14سال سزا کرائی۔اب17سال سزا ہوگئی ہے۔۔سوا دو سال سے اندر ہے۔۔ اسداللہ خان:سزا تو توشہ خانہ میں ہوئی ہے۔امپیکٹ کوشش میں تو نہیں ہوئی۔۔۔؟ حذیفہ رحمان: انہوں نے مسلسل کنفنٹریشن کا ماحول بنایا، نومئی کے بعد ان کے جرائم کی فہرست سامنے آتی چلی گئی، نو مئی نہ ہوتا تو ہماری توشہ خانہ کی طرف توجہ ہی نہ جاتی۔اب ہم نے انہیں پکڑ لیا، ایک دو کیسز میں ٹرائل کرلیا، ممکن ہے کہ کل کو شوگر سکینڈل بھی سامنے آجائے، امپیکٹ کے چکروں میں پرلا 2039 تک جیل میں ہے... ​ Read more