راولپنڈی (30 دسمبر 2025): راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل کے اندر اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جیل کی جانب آنے والے راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی ہے، ڈائیگل اور گورکھپور فیکٹری […]