روس نے یوکرین پر صدر پیوٹن کی نووگوروڈ رہائش گاہ پر ڈرون حملے کا الزام لگا دیا۔

(اوصاف نیوز)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکرین نے نوگوروڈ کے علاقے میں پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور اس لیے ماسکو کی مذاکراتی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی۔ لاوروف نے کہا کہ یوکرین نے نوگوروڈ میں روسی صدر کی سرکاری رہائش گاہ پر 91 طویل […]