بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں

ڈھاکا (30 دسمبر 2025): بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، 80 سالہ خالدہ ضیا جگر، دل اور ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا تھیں، بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے اپنی سربراہ کے انتقال کی تصدیق کی۔ خالدہ ضیا 1991 […]