مرزا جہلمی کو دیسی گھی اور مرغ مسلن کی خوشبو کا رخ بھی جیل سے نظر آتا تھا
اللہ نے مرزا جہلمی کو کہانی شریف والے بابوں والی خوبی سے نوازا ہے. یہ جیل کے اندر سے بیٹھ کر دیسی گھی اور مرغ مسلن سونگھ کر بتا دیتے ہیں کہ پورے جیل خانے سے یہ خوشبو کس کے سیل سے آ رہی ہے. https://twitter.com/x/status/2005830275390116261