اسلام آباد (30 دسمبر 2025): وزیر اعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا قیام امن کے لیے جاری کوششوں میں اس نوعیت کا گھناؤنا فعل امن، سلامتی […]