یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، اہم پوسٹ کردی

کراچی (اوصاف نیوز)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ آج صبح کراچی بار کونسل میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، وکلا نے معروف یوٹیوبر پر اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے، رجب بٹ کی اہلیہ ایمان اور یوٹیوبر کی بہن کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے […]