میں تین دن وزیراعلی کے ساتھ رہا جو کچھ ہوا میں اس کا عینی شاہد ہوں،،، اس دورے نے ثابت کیا کہ عوام کا جوش و جذبہ اسی طرح قائم ہے جس طرح 8فروری کو تھا۔۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی سوال سے آگے میں گفتگو۔ https://twitter.com/x/status/2005733709732012445