راولپنڈی ( اوصاف نیوز ) میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شہید کو آبائی علاقے ڈی آئی خان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی، کورکمانڈر پشاور، […]