بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

کوئٹہ (30 دسمبر 2025): بلوچستان میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں 3 سال سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، تاہم 2025 کے دوران کارڈیک کیسز کی تعداد گزشتہ 2 سالوں کی شرح کو بھی عبور کر گئی۔ کوئٹہ میں قائم شیخ محمد بن زید النہیان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ […]