بنگلہ دیشی کھلاڑی آئی پی ایل میچ نہیں کھیلیں گے، شیوسینا کی دھمکی

ممبئی: کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے، بھارت نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست کی نذر کردیا، شیوسینا نے بنگلہ دیشی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں شرکت کی مخالفت کردی۔ پاکستان کرکٹ کے بعد اب بنگلہ دیش کرکٹ بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب […]