عمران خان پاکستان سے جڑے ہوئے ہیں،مجیب شامی

"عمران خان معافی نہیں مانگیں گے۔۔عمران خان پاکستان سے جڑے ہوئے ہیں، انہوں نے اداروں پر تنقید کی لیکن پاکستان کے خلاف خدانخواستہ کچھ نہیں کہا ۔۔ تحریک انصاف اپنے سوشل میڈیا کو لگام دے یا اس سے لاتعلقی کا اعلان کرے"- مجیب الرحمان شامی https://twitter.com/x/status/2005684872883626018 ​