یوکرین کا صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر بڑا حملہ، روس کا دعویٰ

ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر صدر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پرحملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق […]