کیا بسنت منائی جائے گی؟ اجازت نامہ عدالت میں چیلنج

لاہور (30 دسمبر 2025): ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بسنت منانے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے گزشتہ روز بسنت 2026 منانے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ […]