وفاق المدارس نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (30 دسمبر 2025): وفاق المدارس نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے ملک بھر کے مدارس کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں مدارس کی تنظیم وفاق المدارس نے حالیہ دنوں میں مدارس کی تقریبات میں خرابیوں کو نوٹس لیتے ہوئے بڑی پابندی عائد کر دی […]