ممبئی: بھارتی ویمن کرکٹر ویشنوی شرما نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کیمرے کے سامنے بے ساختہ گالی دے دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ کی نوجوان کھلاڑی بائیں ہاتھ کی اسپنر ویشنوی شرما […]