ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی انکاری ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (اوصا ف نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بات چیت کے بجائے گالم گلوچ کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تین سے […]