اسلام آباد (30 دسمبر 2025): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ڈریپ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈریپ نے سکون آور اور دردکش ادویات کے خام مال کا کوٹہ الاٹمنٹ آن لائن کرنے کا فیصلہ […]