کراچی: پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی میں وکلاء کی جانب سے تشدد کے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ ایمان رجب کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 30 سالہ یوٹیوبر پر کراچی کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ نے حملہ کیا تھا جس […]