مارخور اور آئی بیکس کے شکار پر وفاقی حکومت اور کے پی میں تنازع

پشاور (30 دسمبر 2025): مارخور آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار پر وفاقی حکومت اور خیبر پختونخوا کے درمیان تنازع ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ کے نان ایکسپورٹیبل پرمٹ اور جنگلی بکروں کے شکار کے کوٹے پر وفاقی حکومت اور کے پی محکمہ وائلڈ […]