واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملے کی خبر سن کر انہیں بہت غصہ آیا اور یہ سن کر برا لگا کہ حملہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ پیوٹن کے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی ہے، لیکن یوکرین […]