پیپلزپارٹی کے جیالوں کا فکس اٹ کے کارکنوں پر دھاوا

"میرا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں"، "تم تحریک انصاف سے ہو، فکس اٹ عالمگیر خان کی ہے"۔ ایک طرف کراچی میں ایک اور بچہ ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گٹر میں گر کر جاں بحق تو دوسری طرف پیپلزپارٹی کے جیالوں کا رویہ۔۔پیپلزپارٹی کے جیالے گٹروں پر ڈھکن لگانے آئے فکس اٹ کے کارکنوں سے لڑپڑے۔۔ شدید نعرے بازی بے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا کراچی میں آج ایک بچہ پھر گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوا، کراچی میں فکس اٹ تنظیم پچھلے کئی روز سے اپنی مدد آپ کے تحت گٹروں کے ڈھکن لگا رہی ہے تاکہ جانیں محفوظ ہو سکتی... ​ Read more