نجکاری کے بعد پی آئی اے کی بہتری کے لیے کیا کچھ سوچا گیا ہے؟ عارف حبیب نے تمام تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے والے کنسورشیم کے سربراہ عارف حبیب نے واضح کیا ہے کہ پی آئی اے اپنی برسوں پرانی شناخت برقراررکھتے ہوئے اصل نام کے ساتھ ہی کام جاری رکھے گی۔ انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا …