معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائیجیریا میں ایک کار حادثے میں زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو ٹیم ممبر ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا کی گاڑی کو نائجیریا کی ریاست اوگون میں حادثہ پیش آیا۔ نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ کہ انتھونی … Continue reading معروف برطانوی باکسر حادثے میں زخمی، دو ٹیم ممبر ہلاک →