ویڈیو رپورٹ: 2025 میں شہریوں اور تاجروں نے مہنگائی کا نیا روپ دیکھا

کراچی (30 دسمبر 2025): حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوؤں کے برعکس سال 2025 شہریوں اور تاجروں کے لیے کسی آزمائش سے کم نہیں رہا، جس میں اشیائے خورد و نوش، آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں عدم استحکام نے شہریوں اور تاجروں کو پریشان کر رکھا۔ 2025 میں شہریوں اور تاجروں نے […]