گوتم گمبھیر کی کوچنگ خطرے سے دوچار

(اوصاف نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ میں گوتم گمبھیر کو ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے الگ کرنے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی کے باعث کوچنگ سیٹ اپ میں تبدیلی پر غور کر رہا ہے اور سابق بیٹسمین وی وی […]