رجب بٹ کی پٹائی کے ساتھ ساتھ 3 لاکھ روپے چوری کا الزام، یوٹیوبر کے وکیل نے مزید کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے یوٹوبر رجب بٹ پر حملے میں ملوث وکلاء کا لائسنس معطل کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ تھانہ سٹی کورٹ کراچی میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کراچی کی ایک عدالت کے احاطے میں ریاض …