اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کا گھناؤنا اقدام امن، سلامتی …