سہیل آفریدی کا دورہ: پنجاب حکومت کے اقدامات کی وجہ سے مریم کی ساکھ متاثر

"وزیراعلیٰ مریم نواز اچھا لگنا چاہتی ہیں اور اسکی بہت دیکھ بھال کرتی ہیں، انہیں اچھا لگنے کی ضرورت نہیں ہے، انہیں اپنی ساکھ، اپنے اقدامات اور فیصلوں سےا چھا لگنا ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے سہیل آفریدی کیساتھ جو ہوا ہے، اس سے پنجاب خصوصا مریم نواز سے متعلق بہت نیگیٹو تاثر ابھرا ہے۔ سہیل آفریدی نے اچھا کام یہ کیا کہ اس نے صحافیوں کو بلایا جن میں وہ صحافی بھی شامل تھے جنہیں اسٹیبلشمنٹ استعمال کرتی ہے، ہر قسم کے سوال پوچھے گئے انہوں نے تحمل سے جواب دئیے، اس میٹنگ سے مجھے وہ وقت یاد آگیا جب... ​ Read more