یوٹیوبر رجب بٹ کے بعد اب ندیم نانی والے خطرے میں، وکیل نے کیا دھمکی دے دی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے بعد وکیل نے ندیم نانی والا کو بھی دھمکی دے دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وکیل نے ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے لگتا ہے اب رجب بٹ کے بعد ندیم نانی والا …