بنگلہ دیش (قدرت روزنامہ)بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور …